آشنائی کا جھوٹا
قسم کلام: صفت
معنی
١ - جھوٹی دوستی کرنے والا۔ نباہ نہ کر سکنے والا۔ بے وفا
اشتقاق
معانی صفت ١ - جھوٹی دوستی کرنے والا۔ نباہ نہ کر سکنے والا۔ بے وفا